مندرجات کا رخ کریں

مطابقت پذیر

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

صفت

[ترمیم]

مطابقت پذیر

  1. مطابق بننے یا ہونے کے قابل
  2. غیر متوقع، غیر مانوس اور نئے حالات کے مطابق بلا دقت خود کو ڈھال لینے کے قابل