اردو
مُلاعَبَت عربی زبان کے لفظ لعب سے مشتق ہے۔
ملاعبت مؤنث
1) کھیل کود / ہنسی مذاق
2) باہم کھیلنا یا ملنا، باہم ہنسی مذاق ؛ بوس و کنار، گلے لگانا (خصوصاً عورت کے ساتھ)
mulaa'abat