منبر و محراب
Appearance
منبر اور محراب کا مرکب ہے۔ عموماً شاعری میں استعمال ہوتا ہے۔
اشتقاق
[ترمیم]- رجوع کنند: محراب و منبر جو کہ زیادہ تر مستعمل ہے۔
منبر + و (حرف عطف) + محراب
اسناد
[ترمیم]؎ گر صاحب ہنگامہ نہ ہو منبر و محراب
دیں بندۂ مومن کے لیے موت ہے یا خواب [1]
حوالہ جات
[ترمیم][1]: علامہ اقبال: ارمغان حجاز: صفحہ 256۔ مطبوعہ 1938ء