مندرجات کا رخ کریں

من ترا حاجی بگویم تو مرا ملا بگو

ویکی لغت سے

فارسی

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

من ترا حاجی بگویم تو مرا ملا بگو

  1. لفظی معنی ہیں کہ: میں تجھے حاجی کہتا ہوں تو مجھے ملا کہہ۔
  2. ایسے موقع پر بولتے ہیں جب دو آدمی ایک دوسرے کی تعریف کرنے لگیں۔