مندرجات کا رخ کریں

موج

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]
لفظ زبان اسم - فعل - حرف مذکر مؤنث جمع
موج عربی اسم ( اسم نکرہ) موج امواج

اشتقاقیات

[ترمیم]

تلفظ

[ترمیم]
  • م و ج
  • مَوج (و لین)
  • مَوج

معانی

[ترمیم]

روزمرہ جات

[ترمیم]
  1. موج آنا

مرکبات

[ترمیم]
  1. موج آب

ماخوذ اصطلاحات

[ترمیم]

مزید دیکھیں

[ترمیم]

ماخذ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

نثری حوالہ جات

[ترمیم]

شعری حوالہ جات

[ترمیم]
کون سے یہ بحر خوبی کی پریشاں زلف ہے
آتی ہے آنکھوں میں میرے موج دریا آشنا
بغل پروردۂ طوفاں ہوں میں یہ موج ہے میری
بیاباں میں اگر روؤں تو شہروں میں بھی آب آوئے
کچھ نہیں بحرِ جہاں کی موج پر مت بھول میر
دور سے دریا نظر آتا ہے لیکن ہے سَراب
جلوہ ہے مجھی سے لب دریائے سخن پر
صدر رنگ مری موج ہے میں طبع رواں ہوں
میں تو اپنی دھن میں چکرایا سا پھرتا ہوں
تم کو اپنی موج میں رہنا کیسا لگتا ہے!

عربی

[ترمیم]