مندرجات کا رخ کریں

مکالمہ

ویکی لغت سے

1۔ دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو ، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب ؛ جیسے : ڈرامے میں ، باہم گفتگو ، ہم کلامی

2۔ اشخاص ، گروہوں یا گروہوں کے نمائندہ کے درمیان مذاکرہ اور تجاویز کا تبادلہ

3۔ ناٹک ، ڈراما