خطاطی یا خوش نویسی میں ایک دائرے میں کل حروف ابجد لکھے جاتے ہیں۔ اِس ترتیب میں پندرہ حروف ایک دائرے میں اور دوسرے پندرہ حروف دوسرے دائرے میں پہلے پندرہ حروف کے مدِمقابل آ جاتے ہیں۔ اِس طرح ہر حرف کا پندرہواں حرف اُس کا نظیرہ کہلاتا ہے۔ مثلاً ا کا نظیرہ س ہوگا۔