مندرجات کا رخ کریں
هَلْ (ہَلْ)
- حروف استفہام - "کیا … ؟" - سوالات والے جملوں کے شروع میں لگایا جائے، جسے (صرف) تصدیق میں جواب دیا جائے۔
هَلْ تَتَكَلَّمُ بِٱلإِنْجْلِيزِيَّةَ؟
- کیا آپ انگریزی بولتے ہیں؟
- أ - استعمال تب کیا جائے جب سوال دونو تصدیق اور تصور کا فائدہ دے۔
- ما - کسی چیز کی حقیقت دریافت کرنے کے لئے استعمال کیا جائے۔