مندرجات کا رخ کریں

واپس

ویکی لغت سے

واپَس {وا + پَس} (فارسی)

صفت ذاتی (واحد)

معانی

[ترمیم]

1. مرادف باز پس،۔ ہٹا ہوا، لوٹا ہوا، الٹا پھرا ہوا۔

2. پھیرا ہوا، لوٹایا ہوا، مسترد۔

3. پیچھے، الٹا جیسے: واپس گئے یعنی الٹے چلے گئے۔

مترادفات

[ترمیم]

پَس پا، پِیچھے،

مرکبات

[ترمیم]

واپَس آنا، واپَس کَرْنا، واپَس لینا، واپَس مِلْنا

حوالہ جات

[ترمیم]


مزید دیکھیں

[ترمیم]