مندرجات کا رخ کریں

وثیقہ

ویکی لغت سے

وَثِیقَہ {وَثی + قَہ} (عربی)

اسم کیفیت

معانی

[ترمیم]

1. مضبوطی، استواری، استحکام، عہد و پیمان، معاہدہ۔

مترادفات

[ترمیم]

رِیکارْڈ،

مرکبات

[ترمیم]

وَثِیقَہ وار

مزید دیکھیں

[ترمیم]