مندرجات کا رخ کریں

وجہ موجہ

ویکی لغت سے

وَجَہ مُوَجَّہ {وَجَہ + مُوَج + جَہ} (عربی)

اسم مجرد

معانی

[ترمیم]

1. مضبوط اور مستحکم دلیل، دلیل قوی، پکی دلیل۔