مندرجات کا رخ کریں

وحل

ویکی لغت سے

وَحَل {وَحَل} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. کیچڑ، دلال، وہ زمین جو پانی کی تری سے نرم ہوگئی ہو۔