وحی

ویکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

وَحی {وَحی} (عربی)

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

معانی[ترمیم]

1. لغوی معنی دل میں کوئی بات ڈالنا، خدا تعالٰی کا کسی شخص کو اپنا پیغام پہنچانا، چھپواں بات کہنا، نرم بات، خدا کا حکم جو پیغمبروں پر اترتا ہے، الہام۔

انگریزی ترجمہ[ترمیم]

revelation; anything (divine) suggested , inspired , or revealed (by vision or otherwise); inspiration

مترادفات[ترمیم]

اِلْہام

حوالہ جات[ترمیم]