جسکو انگریزی میں جنیٹک انجینئرنگ کہا جاتا ہے میں بنیادی طور پر وراثی مادے (ڈی این اے) کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اہم ترین قدم کسی اجنبی ڈی این اے کا ایک منتخب میزبان خلیے (host cell) میں انتقال (ٹرانسفر) کرنا ہے۔