ورثے میں آنا

ویکی لغت سے

وَرْثے میں آنا {وَر + ثے + میں (ی مجہول) +آ + نا}

فعل لازم

معانی[ترمیم]

1. ترکے میں آنا، مردے سے حق پہنچنا، حصے میں آنا۔