وردی بجانا

ویکی لغت سے

سانچہ:اردو لغت فوق

وَرْدی بجانا {وَر +دی +بجا + نا}

فعل متعدی

معانی[ترمیم]

1. نوبت صبح و شام کی بجانا، رئیسوں یا بادشاہوں کے دروازوں کی نوبت جو صبح و شام بجائی جائے۔