مندرجات کا رخ کریں

ورد زبان ہونا

ویکی لغت سے

وِرْدِ زَبان ہونا {وِر دے + زبان + ہو (و مجہول) + نا}

فعل لازم

معانی

[ترمیم]

1. زبان پر چڑھنا، نوک زبان ہونا، حفظ ہونا، ازبر ہونا۔