وزیر
Appearance
وَزِیر {وَزِیر} (عربی)
اسم نکرہ
جمع استثنائی: وُزَرا {وُزَرا}
جمع غیر ندائی:وَزِیروں {وَزی + روں (و مجہول)}
معانی
[ترمیم]1. منتری، دیوان، پردھان، دستور، کارفرما۔
3. خواجہ محمد وزیر لکھنؤی خلف خواجہ محمدفقیر کا تخلص جنہوں نے 1270ء میں وفات پائی۔
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]Vizier, minister of state, privy-counsellor; (at chess) the queen; (at cards) the knave
مترادفات
[ترمیم]مَنْتَری، دِیوان، مِنِسْٹَر، مُشِیر