مندرجات کا رخ کریں

وسائل

ویکی لغت سے

وَسائِل {وَسا + اِل} (عربی)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. وسیلہ کی جمع، وسیلے، ذریعے، واسطے۔

مترادفات

[ترمیم]

ذَرائِع