مندرجات کا رخ کریں

وسطی

ویکی لغت سے

وُسْطٰی {وُس + طا (ا بشکل ی)} (عربی)

صفت نسبتی (واحد)

معانی

[ترمیم]

1. درمیانی، بیچ کی راس کا، بڑا نہ چھوٹا، میانہ، اوسط درجہ کا، متوسط۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

middle, central, midmost; middling , of middling sort or class; moderate; intervening, intermediate; average

مترادفات

[ترمیم]

دَرْمِیانی، مَرْکَزی

حوالہ جات

[ترمیم]