وسیلہ پیدا کرنا

ویکی لغت سے

وَسِیلَہ پَیدا کَرْنا {وَسی + لَہ + پَے (ی لین) + دا + کَر + نا}

فعل متعدی

معانی[ترمیم]

1. اپنا مربی یا مددگار بہم پہنچانا، ذریعہ نکالنا۔