مندرجات کا رخ کریں

وضو تازہ کرنا

ویکی لغت سے

وُضُو تازَہ کَرْنا {وُضُو + تا +زَہ + کَر + نا}

فعل متعدی

معانی

[ترمیم]

1. باوجود یکہ وضو ٹوٹا نہ ہو مگر پھر نیے سرے سے وضو کرنا۔