ویکی لغت:مجموعہ مترادف

ویکی لغت سے

زبان میں مجموعہ مترادف (Synset) ایک یا ایک سے زیادہ مترادف الفاظ کا مجموعہ ہوتا ہے جو زبان میں ایک منفرد تصور کی نمائندگی کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ مجموعہ مترادف میں جزوکلام (POS) زمرہ، تصورکی تعریف اور مثالیں ہوتی ہیں۔ ایک لفظ ایک سے زیادہ مجموعہ مترادف سے تعلق رکھ سکتے ہیں۔