ویکی لغت:منتظمین/رائے شماری
Appearance
ویکی لغت میں کوئی بھی منتظم بن سکتا ہے بشرط کہ وہ ویکی لغت کے معیارات اور پالسیوں پر پورا اترتا ہو ــ
نامزدگی
نامزدگی کے لیے نیچے موجود خانہ میں صارف نام کی جگہ نامزد صارف کا نام تحریر کریں اس کے بعد نامزد کریں پر طق کریں۔ پھر نئے صفحہ میں اپنی تحریر نامزدگی وغیرہ لکھیں۔ |