مندرجات کا رخ کریں

ٹنا 1

ویکی لغت سے

ٹُنّا {ٹُن + نا} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. وہ لکڑی جس میں پھل لگا ہوا ہوتا ہے، ڈالی، شاخ پھل کی، مروڑی، بٹنی، سرپستان۔