مندرجات کا رخ کریں

ٹنکنا

ویکی لغت سے

ٹَنْکْنا {ٹَنْک (نون مغنونہ) + نا} (سنسکرت)

فعل لازم

معانی

[ترمیم]

1. ایک کپڑے کو دوسرے کپڑے سے ملا کر ٹانکا بھرنا، موتی بنت لچکا وغیرہ سوئی دھاگے سے لگانا، سینا۔