مندرجات کا رخ کریں

ٹنک 2

ویکی لغت سے

ٹِنْک {ٹِنْک (ن غنہ، کسرہ ٹ مجہول)} (انگریزی)

متغیّرات


ٹینْک {ٹینْک (ی مجہول، نون مغنونہ)}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. چھوٹا تالاب، وہ تعمیر یا ظرف جو پانی بھرا رکھنے یا محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جائے، کسی مائع کو ذخیرہ کرنے کا برتن۔