ٹنگسٹین {ٹنگس (ن مغنونہ) + ٹین (ی مجہول)} (انگریزی)
اسم نکرہ
1. ایک کمیاب دھات کا عنصر جس سے ٹنگسرام وغیرہ قسم کے بلب کے تار تیار ہوتے ہیں۔