ٹوئیڈ

ویکی لغت سے

ٹُوئیڈ {ٹُو + ایڈ (ی مجہول)} (انگریزی)

متغیّرات


ٹُوئِڈ {ٹُو + اِڈ}

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. دو سوت کی بناوٹ کا کھردرا (عموماً) اونی کپڑا جس سے سوٹ اور شیروانی وغیرہ تیار کرائی جاتی ہے۔