ٹوتھ برش
Appearance
ٹُوتھْ بُرَش {ٹُوتھ + بُرَش} (انگریزی)
انگریزی زبان سے دو اسما پر مستعمل مرکب ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے تحریری طور پر 1924ء میں "انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مذکر)
معانی
[ترمیم]1. نرم ریشوں سے بنا ہوا چھوٹا برش جو دانتوں کو صاف کرنے کے کام آتا ہے۔
"انگلی کی جگہ ٹوتھ برش، آفتابے کی جگہ بیسن میں پانی۔"، [1]
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]tooth brush
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ( 1924ء، انشائے بشیر، 290 )