ٹوتھ پیسٹ
Appearance
ٹُوتھ پیسْٹ {ٹُوتھ + پیسْٹ (یائے مجہول)} (انگریزی)
انگریزی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے تحریری طور پر 1968ء میں "فنون، اپریل" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مذکر)
جمع غیر ندائی: ٹُوتھ پیسْٹوں {ٹوتھ + پیس (ی مجہول) + ٹوں (و مجہول)}
معانی
[ترمیم]1. مختلف اجزا سے تیار کیا ہوا پیسٹ (لبدی) جو دانتوں کے صاف کرنے کے کام آتا ہے۔
"جگہ جگہ ٹوتھ پیسٹ کے لوندے گرانے سے غسل خانے میں کیچڑ اور پھسلن ہو رہی تھی۔"، [1]
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]tooth paste
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ( 1928ء، فنون، اپریل، 19 )