مندرجات کا رخ کریں

ٹوسا

ویکی لغت سے

ٹُوسا {ٹُو + سا} (ہندی)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. آک کا پھل، ریشہ، پھوسڑا، تس، شاخ، شگوفہ، کسا گھاس کی جڑ۔