ٹوپ گیر

ویکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

ٹوپ گِیَر {ٹوپ (و لین) + گِیَر} (انگریزی)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. کار وغیرہ کا سب سے آخری گیر، (مراد) تیز رفتاری کا آخری درجہ۔