ٹوکْری ساز {ٹوک (و مجہول) + ری + ساز}
اسم نکرہ
1. بانس کی تیلیوں سینکوں اور بعض درختوں کی شاخوں اور پتوں کے ظروف بنانے والا مزدور جو ٹوکری ساز کہلاتا ہے، ٹوکریاں بنانے والا کاری گر۔