ٹوکن
Appearance
ٹوکِن {ٹو (واؤ مجہول) + کِن} (سنسکرت)
Token، ٹوکِن
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ہی ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے۔تحریراً "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مذکر - واحد)
جمع استثنائی: ٹوکِنْز {ٹو (واؤ مجہول) + کِنْز}
جمع غیر ندائی: ٹوکِنوں {ٹو (واؤ مجہول) + کِنوں (واؤ مجہول)}
معانی
[ترمیم]1. علامت، نشانی۔
(اردو میں دخیل یورپی الفاظ، 447؛ انگلش اردو ڈکشنری، عبدالحق)
2. دھات وغیرہ کا بلا جو بینک میں چیک دینے پر ملتا ہے اور باری آنے پر اس بلے کے عوض چیک کی رقم دے دی جاتی ہے؛ کوئی شے جو بطور علامت یا نشانی مقرر ہو جائے۔
(ماخوذ : اردو میں دخیل یورپی الفاظ، 448)
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]token