ٹھِرْنا {ٹھِر + نا} (سنسکرت)
فعل لازم
1. سردی کی تکلیف برداشت کرنا، سردی کا اثر ہو جانا، منجمند ہونا، ٹھٹھرنا۔