ٹھَرَک {ٹھَرَک} (مقامی)
اسم نکرہ
1. بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جو اس سے بھاگنے میں اس کی دونوں اگلی ٹانگوں کے بیچ میں اٹک کر آڑا ہو جاتا ہے اور اسے بھاگنے نہیں دیتا۔