مندرجات کا رخ کریں

ٹھنڈائی

ویکی لغت سے

ٹھَنْڈائی {ٹھَن +ڈا + ای} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. وہ دوا جو گرمی دفع کرنے کے لیے پلائی جائے، مفرح دوا، فرحت بخش شے، سکون اور ٹھنڈک پہنچانے والی چیز۔

مترادفات

[ترمیم]

تَبْرِید