مندرجات کا رخ کریں

ٹھنڈا سانس

ویکی لغت سے

ٹھَنْڈا سانْس {ٹھَن +ڈا + سانْس (نون مغنونہ)} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. وہ سانس جو کسی غم یا فکر کی وجہ سے بھرا جائے، آہ سرد، دم سرد۔