مندرجات کا رخ کریں

ٹھنڈا سیلا

ویکی لغت سے

ٹھَنْڈا سِیلا {ٹھَن +ڈا + سی + لا} (سنسکرت)

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

1. سرد اور سیل والا، خنک اور بھیگا، ٹھنڈا گیلا، بہت سرد، پرسکون۔