ٹھَنْڈی اَلْماری {ٹھَن +ڈی + اَل + ما + ری}
اسم نکرہ
1. وہ الماری یا کیبنٹ جس میں ٹھنڈک کی وجہ سے کھانے کی چیزیں خراب نہیں ہوتیں، ریفریجریٹر۔