ٹھنڈی لڑائی

ویکی لغت سے

ٹھَنْڈی لَڑائی {ٹھَن +ڈی + لَڑا + ای} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی[ترمیم]

1. سیاسی اقتصادی یا اخلاقی بنیادوں پر جنگ جو آگے چل کر ہتھیاروں کی لڑائی پر منتج ہو سکتی ہے۔