ٹھَنْڈی مِٹّی {ٹھَن +ڈی + مِٹ + ٹی} (سنسکرت)
اسم نکرہ
1. (مجازاً) کم بڑھنے والا جسم، دیر میں بالغ ہونے والا شخص، زنانہ، نامرد، زنخا۔