مندرجات کا رخ کریں

ٹھور ٹھکانا

ویکی لغت سے

ٹھَور ٹھِکانا {ٹھَور (و لین) + ٹھِکا + نا} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. مسکن، رہنے کی جگہ، بودوباش کا مقام۔