ٹھوکی {ٹھو (و مجہول) + کی} (مقامی)
اسم نکرہ
1. (حلوائی) جھرنا، چٹو، نکتی یا سیو بنانے کا سوراخ دار کھپچا۔