ٹھُکا ٹھُک {ٹھُکا + ٹھُک} (مقامی)
اسم صوت
1. اوزار (ہتھوڑی وغیرہ) چلانے کی مسلسل آواز، ٹھک ٹھک۔ ایک خاص قسم کا پکوان جو بکرے کے گردے مغز وغیرہ سے تیار کیا جاتا ہے۔