ٹھَگ بِدِیّا {ٹھَگ + بِدیْ + یا} (سنسکرت)
اسم نکرہ
1. قزاقی کا فن، مکاری، دغا بازی، جعل، فریب کی باتیں۔