ٹھیلنا 1

ویکی لغت سے

ٹھیلْنا {ٹھیل (ی مجہول) + نا} (سنسکرت)

فعل متعدی

معانی[ترمیم]

1. نرمی کے ساتھ دھکیلنا، کہنی سے ٹہوکا دے کر آگے بڑھانا، ہاتھ یا کسی دوسری چیز کے ذریعے کسی چیز کو آہستہ سے دھکیل کے تھوڑی دور جگہ سے ہٹانا۔