مندرجات کا رخ کریں

ٹھینٹا

ویکی لغت سے

ٹھینْٹا {ٹھیں (ی مجہول) + ٹا} (سنسکرت)

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. چنے کاڈوڈا، کپاس کا ٹینٹ، اوپر کا خول جس میں روئی بند رہتی ہے۔