ٹھیکا پَٹّا {ٹھے +کا + پَٹ + ٹا} (سنسکرت)
اسم نکرہ
1. کھیت پٹے پر لینے کا اقرار نامہ، دستاویز، اجارہ، پٹا۔